سیالکوٹ ہیڈ مرالہ نہر مرالہ راوی لنک کنیال میں موترہ کے قریب نہر سے لاش برآمد

سیالکوٹ ہیڈ مرالہ نہر مرالہ راوی لنک کنیال میں موترہ کے قریب نہر سے لاش برآمد
لاش سے رقعہ نکلا جس پہ لکھا تھا کہ میرا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بھردن کلاں سے ہے اور تشدد سے تنگ آ کر خود کشی کر رہا ہوں لاش کی جیب سے 700 بھارتی روپے کے دو نوٹ بھی ملے۔ لاش موترہ پولیس کے سپرد کر دی گئی (امین مغل)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے