شدید آندھی کے باعث گھر کی دیوار گھرگرگئی

بھیرہ: گزشتہ روز آنیوالی شدید آندھی کے باعث گھر کی چھت گرگئی، پنڈی کوٹ کی60 سالہ خاتون نذیراں بی بی گھر کی دیوار گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے