شعیب نامی نوجوان کو تین افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا

بھیرہ۔ اغواءبرائے تاوان یا دشمنی اٹھارہ سالہ لڑکا اغوا کر لیا گیا
شعیب نامی نوجوان کو تین افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا عینی شاہدین
نوجوان کو ملک وال بھیرہ روڈ سے تین افراد نے کرولا گاڑی میں اغواءکیا
بھیرہ میانی پولیس نے اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ملزمان کی تلاش جاری اغواءہونے والا اٹھارہ سالہ نوجوان بولا بالا کا رہائشی ہے اور زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہے پولیس مصروف تفتیش اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔( افتخاراحمد)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے