صاحبزادے شاہنواز بھٹوکی35 ویں برسی کی تقریب

نوشہروفیروز: سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے چھوٹے صاحبزادے شاہنواز بھٹو کی35 ویں برسی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں شہید بھٹو کے صوبائی رہنما موجودتھے، کارکنوں نے الزام لگایا کہ تقریب میں سٹی تھانے کے ہیڈمحرر پر کارکنوں کا حملہ، ہیڈمحرر سول ڈریس میں تھے اور پارٹی بینر اتار رہے تھے،جبکہ پولیس نے کہا کہ شہید بھٹوکے کارکنان نے اجازت لیے بغیر تقریب منعقد کی اورمنع کرنے پر کارکنوں نے حملہ کردیا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے