فاروق آ با د میں موٹرسائیکل اور ٹیوٹا وین کا تصادم ایک شخص جاں بحق

فاروق آباد۔تیز رفتار موٹر سائیکل ٹیوٹا وین سے ٹکرا گئی۔ چھوٹا سرکاری سرگودھاروڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹیوٹا وین سے ٹکرا گئی ، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی لاش پولیس کے حوالے کر دی جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زاہد تنویر ولد محمد اشرف 45 سکنہ اعوان بھٹیاں سے ہوئی اطلاع کے مطابق چھوٹا سرکاری سٹاپ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پار کرتے ہوئے ٹیوٹا وین سے ٹکرا گئی جس سے موٹر سائیکل پر سوار 45 سالہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے