فیصل آباد کوہستان بس اسٹیشن پر ایک اماں جی کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت واقع

فیصل آباد کوہستان بس اسٹیشن پر فیصل آباد سے لاہور جانے والی بس میں اس اماں جی کو ہارٹ اٹیک ہوا جس سے اماں کی موت واقع ہوگئی ان کے پاس کوئی شناختی کارڈ نہیں برائے۔ لواحقین تک پہنچ سکے ان کی میت کو سول ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے