قاری نے چارمعصوم بچوں پر تیزاب پھینک دیا

صادق آباد: حق ٹاون صادق آباد میں بچوں کو پڑھانے آنے والے قاری نے چار معصوم بچوں پر تیزاب پھینک دیا، ریسکیو نے بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا، ورثاءکے مطابق چند دن پہلے قاری نے بچوں سے زیادتی کی کوشش کی، شکایت پر قاری نے بچوں پر تیزاب پھینکا اور چھری سے بچے کو مارنے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے