قصبہ چاوہ میں 3 سالہ بچے سے ذیادتی کا مرتکب درندہ صفت ملزم گرفتار

بھیرہ۔ قصبہ چاوہ میں 3 سالہ بچے سے ذیادتی کا مرتکب درندہ صفت ملزم گرفتار۔
معصوم عون عباس کو ملزم عبید نے زیر تعمیر مکان میں لے جاکر ذیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس ذرائع ابتدائی طبی معائنہ میں بچے سے ذیادتی کی تصدیق ٹی ایچ کیو ہسپتال ذرائع پولیس چوکی چک مبارک کے انچارج محمد اجمل اور اسکی ٹیم نے آٹھ گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اوپولیس جائے وقوعہ سے ملنے والے سگرٹ سے ملزم تک پہنچی۔ ایس ایچ او بھیرہ الیاس کلیارملزم عبید نے ابتدائی تفتیش میں اپنا جرم تسلیم کر لیا۔ ایس ایچ او الیاس کلیار
ڈی ایس پی بھلوال نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ،
(افتخاراحمد )

Check Also

دادو کی تحصیل میہڑ میں ڈاکیتی کی واردات

دادو کے تحصیل میہڑ ۔(محمد حسن کھوسہ )میہڑشہر کا امن تبام پولیس خاموشخیرپورناتھن شاہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے