قومی شاہراہ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،دوافراد جاں بحق

نوشہروفیروز: تفصیلات کے مطابق بھریاسٹی کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونیوالے موٹرسائیکل پر بہو اور سسر سوار تھے، واقعہ کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، دونوں افراد کی لاشیں بھریاسٹی اسپتال منتقل کردی گئیں۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے