مانسہرہ تحریک لبیک یا رسولااللہ کے کارکنوں کے ساتھ پولیس والوں کی نا انصافی

مانسہرہ تحریک لبیک یا رسولاللہ کے جنرل سیکٹری اشتیاق خان سواتی سابقہ ضلعی صدر و امیدوار براے پی کے32 اور زمہداروں کے خالاف کی گی پولیس گردی کی مکمل داستان بیان کرتے ہوے ان ہی کی زبانی سنیے بیورو چیف کے پی عاطف اعوان کے ساتھ مولانہ طالب احمید خان کا کہنا ہے کہ ان کو دھوکہ سے میٹنگ کے بہانے بلایا گیا کے ساتھ ذیادتی کی گئی ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈی ائی جی ہزارہ اور کابینہ ہزارہ کی توصد سے اپیل کرے گے کہ وہ خود جا کر سارے معاملہ پر نوٹس لے کیونکہ باقی سب قدیوں کو صرف تھانے تک محدود رکھا گیااور صرف انہیں ہی جیل بھیجا گیا ان کا کہنا تھا کہ یہ موجودہ آبادی کا حصہ نہیں ہے پھر کیو ں انہیں دھوکہ سے بلا کر ذیادتی کی گئی ۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے