محراب پور کے قریب زہرکھا کر دوبہنوں کی خودکشی

نوشہروفیروز: تفصیلات کے مطابق 14 سالہ صفوراں اور8 سالہ سجناں خاصخیلی نے زہر کھاکر خودکشی کرلی، دونوں بہنوں کے دادا نور محمد نے کہا کہ دونوں بہنیں صبح گھاس کاٹ کر جب گھرآئیں تو انکی طبیعت خراب تھی، بچیوں کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی ہاتھوں میں ہی فوت ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ محراب پور اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث نعشیں ضروری کارروائی کیلئے کنڈیاروں منتقل کردی گئیں ہیں، موت کا اصل سبب پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گا۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے