مریدکے ٹاون کے قبرستانوں میں بااثر افراد نے قبضہ کرلیا

مریدکے: حدوکی،داوکی، مریدکے ٹاون کے قبرستانوں میں بااثر افراد نے قبرستان پر قبضہ کرلیا۔ قبضہ مافیا شہریوں سے ہزاروں روپے بٹورتے ہیں۔

قبرستانوں میں قبضہ مافیا نے پانچ پانچ مرلہ کی چاردیواری کرلی ، قبرکی دوگزجگہ فروخت کرنے کیلئے قبضہ مافیا ہزاروں روپے بٹورنے لگے، قبضہ مافیا کے آگے انتظامیہ بے بس، شہریوں نے اربابِ اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے