مرید کے سابق چیئر مین یوسی راوی کی پریس کلب میں پریس کانفرنس

مریدکے سابق چیئرمین یوسی راوی ریان چوہدری ارشد ورک امیدوار میئر سٹی مریدکے پی ٹی آئی رہنما رانا محمد مالک اور ڈاکٹر منیر جٹ کی عوامی پریس کلب تحصیل مریدکے میں پریس کانفرنس مریدکے بلدیاتی الیکشن چاہے آج ہی ہو جائے علاقہ کے شہریوں کا بھرپور اعتماد اور ساتھ ہے۔مریدکے الیکشن جیت کر عوام کی خدمت کرنا میرا عزم ہے متعدد گلی محلوں میں اپنی جیب سے صاف پانی کے یونٹ عوام کے پینے کیلئے لگوائے ہیں۔مریدکے ریٹائرڈ برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی کی قیادت میں کارپوریشن میں دس صاف پانی کے ٹیوب ویل جلد چلتے نظر آئے گے۔مریدکے سیوریج سسٹم جو محلوں میں خراب ہے عنقریب بہتر سے بہترین نظر آئیگے جلد کام شروع ہو رہے ہیں۔مریدکے راحت امان اللہ بھٹی کی قیادت میں سٹریٹ لائٹس پارکس بہتر سے بہترین بنانے کا پلان ہے فنڈ ملنا شروع ہو گئے ہیں۔مریدکے فٹبال گراونڈ کو جلد کرکٹ اسٹیڈیم میں تبدیل کرنے کا پلان ہے جہاں نوجوان کرکٹ کھیلے گے۔مریدکے یونین کونسل کی سیاست میں علاقہ راوی ریان منوں میں بجلی گیس سیوریج صاف پانی روڈ پر میں نے تاریخی کام کروائے ہیں۔ مریدکے علاقہ کے سکولوں میں واٹر کولر سسٹم لگوائے پنکھے لگوائے۔مریدکے والد کے نام سے ٹرسٹ بنایا اللہ نے ہمت دی جس سے مریدکے میں ہر سال درجنوں غریب یتیم بچوں کی شادیاں کروائی جہیز اللہ کی توفیق سے دیتے ہیں۔مریدکے اللہ نے موقع دیا تو انشاءاللہ علاقہ کو ماڈل سٹی بنا دونگا ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دونگا۔مریدکے عوامی پریس کلب تحصیل مریدکے شہر کی آواز ہے اور اچھا لگا کے مریدکے میں محنت کرنے والی ٹیم ہے ۔مریدکے پاکستان کے اندر جن لوگوں کی کوئی نہیں سنتا ان کی آواز صحافت بنتی ہے

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے