مسلم لیگ ن کے لیڈرشہباز شریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

مسلم لیگ ن کے لیڈرشہباز شریف کو نیب نے گرفتار کر لیا
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی دمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا جس کے بعد ان کو گرفتار کر کے نیب ہیڈکوارٹر منتقل کیا جا رہا ہے اور کل ان کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گاتا کہ ا ن کا جسمانی ریمانڈ لیا جا سکے۔شہباز شریف کی 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی سداہ عدالت سے کی جا ئے گی اورکہاں جائے گا کہ شہباز شریف سے تفشیش مکمل کرنی ہے لٰہذا ان کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نیب اور حکومت ایک گٹھ جوڑ ہے انہوںنے آج شہباز شریف کو بے نامی درخواست پر جس کی کوئی ولدیت نہیں ہے نیب نے گرفتار کیا ہے 58والیوم پر مشتمل جو دستاویز ہے ان پر شہباز شریف کا نام نہیں ہے

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھاکہ نیب کا چیئر مین بھی انہوں نے لگایا نیب کے ڈی جی بھی انہوں نے لگایا اور نیب کے نائب قاسب بھی انہوں نے لگائے ہیں ہما را تو لینا دینا ہی نہیں ہے نیب کے ساتھ تو یہ ہمارے اوپر کیوں الزام لگائے گے نیب ایک آزاد تحقیقاتی آدارہ ہے

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے