مون سون شجرکاری مہم 2020کی افتتاحی تقریب

ہری پور: شجرکاری مہم2020 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد موٹروے (کالومیرہ) پرکیاگیا۔ جس کے مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر کاظم نیاز، چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ تھے۔ اس موقع پر کمشنر ہزارہ، صوبائی وزیر تعلیم جناب اکبرایوب خان، یوسف ایوب خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ٹائیگر فورس کے رضاکار بھی موجود تھے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختواہ نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا اورضلعی انتظامیہ ہری پور بالخصوص ڈپٹی کمشنر ہری کو شجرکاری مہم کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے