میرپور پولیس کی جرائم کے خلاف مثبت کارواءبیس افراد گرفتار

میرپور ماتھیلوں۔میرپور پولیس کی جرائم کے خلاف مثبت کارواءبیس افراد گرفتار
میرپور پولیس کو گشت کے دوران اطلاع پر ایری گیشن کالونی میں کارواءکرتے ہوئے بیس افراد جواءکھیلتے ہوئے گرفتار سات موبائل برآمد
گرفتار ملزمان میں عبدالحلیم۔جواد کلوڑ۔مراد کوری۔ولی محمد کولاچی۔حیدرنائچ۔آصف کلوڑ سمیت دیگر 12 ملزمان شامل ہیں
میرپور ماتھیلوں۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو میرپور تھانے پر لاکر ان کے خلافگناہ نمبر186/2020 قلم 353 .5سندھ ایکٹ تحت کیس داخل کردیا گیا۔
(قا ضی شفقت علی )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے