میونسپل کامیٹی خیرپور ناتہن شاہ کے 144 ملازموں کا تنخواں نہ ملنے پر احتجاج

دادو کے تحصیل خیرپور ناتہن شاہ ۔( محمد حسن کھوسہ)۔
میونسپل کامیٹی خیرپور ناتہن شاہ کے 144 ملازموں کا عبدالواحد لغاری۔ منیر احمد آرائیں۔ زاھد حسیںبھٹی عبداللہ کونھاروسکندر غلام نبی لغاری نے صحافیوں کے سامنے احتجاج کرنے والوں ملازموں نے بتایا کے ہمیں 2011 میں بھرتی کیا گیا تھاہمیں کچھ ٹائیم تنخوا بہی ملتی تھی اس کے بعد میونسپل کامیٹی کے آفیسر نے ہمیں بنا جواز ہماری تنخواہ بند کر دی اور ہماری بھرتی والی جگہوں میں اور 70 جعلی بھرتیاں کی اور ان جعلی بھرتی والوں کو گورنمنٹ کے طرف سے تنخواہ بھی دی جاتی ہے گورنمنٹ سندہ کے خزانہ کو نقصان پہنچ رہا ہے ہماری تنخواہ کافی عرصہ سے بند ہے ہمارہ قصور ہے ہمارے بچے اور گھر والے بھوکے پیٹ سونے پر مجبور ہے اور ہمارے بچے تعلیم جیسے زیور سے محروم ہے
میونسپل کامیٹی والے سیاسی بنیادوں کے تحت کاروائی کرتے 144 ملازموں کی تنخواہ بند کر دی میونسپل کامیٹی والے
2012 کے ای سی آر کے لسٹ نمایا کیا جائے ہم اعلی احکام سے اپیل کرتے ہے کہ خدارا ہماری نوکریوں کو بحال کرکے ہماری تنخواہ کو رلیز کیا جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کو تعلیم دے سکے

Check Also

بھیڑ پور میں سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی مالی خوردبرد کا انکشاف

تحصیل بھیرہ کے قصبہ رکھ بھیڑ پور میں سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی بےضابطگیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے