میونسپل کمیٹی پسرور میں تقریب جشنِ آزادی

پسرور: پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری غلام عباس، اے سی پسرور محمد اویس، تحصیلدار شوکت چوہان، مذہبی سکالر صاحبزادہ ظفر اقبال نعیمی، چیف آفیسر ارباب عارف اور ایس ایچ او سٹی گلزار خان، پی ٹی آئی رہنماؤں سید علی نقوی، صاحبزادہ امتیاز ہاشمی ایڈووکیٹ، سردار اختر ڈوگر ایڈووکیٹ، میاں عثمان عزیز، مسعود الحسن معصومی، مبشر سیٹھی، صدر پاکستان پریس کلب پرویز باجوہ، عثمان بٹ، لیق احمد بٹ، ڈاکٹر ارشد چوہدری، منور باجوہ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر سائرن بجایا گیا، پرچم کشائی کی گئی، پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے پیش کیے گئے جبکہ ریسکیو کے جوانوں نے سلامی پیش کی، آخر میں شرکاءمیں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے