نواحی علاقہ رفیق آباد میں دوہرے قتل کی واردات

پپلاں: مقتول اسلم چدھڑ نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی، لڑکی کے گھروالوں کو اس بات پر رنج تھا، لڑکی کے بھائی محمد صفدر نے آتشیں اسلحہ سے لیس ہوکر دونوں میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے