نواحی علاقہ موضع کلری میں سپیشل برانچ کی بڑی کارروائی

چنیوٹ: انچارج سپیشل برانچ رانا شکیل انجم اور مقیت شہزاد بھٹی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نواحی علاقہ موضع کلری میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی19 سومن گندم پکڑلی، ممتاز نامی شخص نے گودام میں گندم ذخیرہ کی ہوئی تھی، سپیشل برانچ کی ٹیم نے گندم محکمہ خوراک کی تحویل میں دے دی ہے اور کارروائی کا آغاز کردیاہے۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے