وریو روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جبکہ بچی جاں بحق

سیالکوٹ
نانووالی سے وریو روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچی
50 سالہ لطیف ولد بوٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 3 سالہ مائرہ بتول دختر خلیل زخمی ہو گءجس کو ریسکیو 1122نے ابتداءطبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ جبکہ لاش کو علاقاءپولیس کے سپرد کر دیا گیا۔ دونوں کا تعلق کوٹلی لوہاراں سے ہے ۔(امین مغل )

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے