ٹرالی کے نیچے آکر14 سالہ لڑکا جاں بحق، ایک زخمی

پسرور: چوبارہ کے مدرسہ میں پڑھنے کیلئے جانے والے13 سالہ احمد رضا ولد محمد الیاس سکنہ سبزپیر اور14 سالہ عبدالرحمن ولد محمد یونس سکنہ سیالکوٹ سائیکل پر سوار ہوکر مدرسہ جارہے تھے سڑک سے گزرتی مٹی سے بھری ٹرالی کے نیچے آگئے۔

احمد رضا ٹرالی کے ٹائر کے نیچے سرآجانے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ جبکہ پیچھے بیٹھے عبدالرحمن کی ٹانگ ٹوٹ گئی، ریسکیو اور پولیس تھانہ سبزپیر نے موقع پر پہنچ ضروری کارروائی کرتے ہوئے میت اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے