ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹریلر کے درمیان تصادم

میانوالی: تفصیلات کے مطابق صداقت پیٹرولیم کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دوافراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تیسرا شخص زخمی ہوگیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو کی تین ایمرجنسی وہیکلز امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، ریسکیو نے نعشیں ہسپتال منتقل کریں۔ جاں بحق افراد میں فتح محمد ولد محمد رمضان عمر55 سال اور محمد سفطین ولد فتح محمد عمر24 سال سکنہ چاندی چوک ضلع بھکر شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ًطلحہٰ محمود فاونڈیشن کے زیراہتمام عیدپیکج تقسیم

ہری پور: محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے زیراہتمام دو سو دس خاندانوں میں لاک ڈاون …

loading...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے