ٹرین کی ریلوے ٹریک پر بیٹھے بزرگ کو ٹکر

صادق آباد: ریلوے ٹریک پر بیٹھے بزرگ ٹرین کی ٹکر سے زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو نے سول ہسپتال صادق آباد منتقل کردیا۔ بزرگ اوور ہیڈ برج کے پاس ٹریک پر بیٹھے ایک سائیڈ کی ٹرین کو دیکھ رہے تھے کہ دوسرے ٹریک پر بھی ٹرین آگئی، اٹھنے کی کوشش میں جان بچ گئی۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی کی زمین پرپٹواری نے کیا قبضہ

خیرپورناتھن شاہ۔(محمد حسن کہوسہ)خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی سینٹر پر پہنچ کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے