ٹمبرمارکیٹ مریدکے میں لکڑی کے کارخانے کی چھت گرگئی

مریدکے: تفصیلات کے مطابق مریدکے کی ٹمبر مارکیٹ میں لکڑی کے کارخانے کی کچی چھت بارش کے باعث گرگئی، جس سے کارخانے میں کام کرنے والے3 مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے