ٹی ایچ کیو اسپتال میں ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

مریدکے: تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی، حاضر ڈیوٹی سب انسپکٹر نوید بٹ کو فیملی سمیت ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے بچے کے سر پر پسٹل تان کر طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی۔ مریدکے کے شہریوں نے ٹی ایچ کیو اسپتال میں سکیورٹی نہ ہونے پر انتظامیہ اور پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ نے کہاکہ مریدکے میں پہلے بھی اسپتال سے سکیورٹی اور پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے درجنوں موٹرسائیکلیں چوری ہوچکی ہیں۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے