ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی نہ کھلنے پر طالب علموں کا احتجاجی مظاہرہ

گھوٹکی
ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے کے باوجود بھی تاحال ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی نہ کھل سکا
درجنوں طالب علم روڈ پر کھڑے ہو کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، بچوں کا روشن مستقبل اندھیرے میں ڈوبنے لگاشاگردوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ بھی تعلیم دینے کالیج پہنچ گئے، لیکن منیجمنٹ نے کلاسز کے تالے ہی تاحال نہیں کھولے ٹیکنیکل ٹریننگ کالیج کے طالب علموں کا کالیج کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مینجمنٹ کے خلاف زوردار نعرے بھی لگائے گئے اساتذہ اور طلباءنے ڈی سی گھوٹکی اور اعلیٰ افسران سے نوٹس لے کر کالیج کو کھولنے کی اپیل کی ہے(رانااقبال )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے