پاک افواج زندہ باد قدم بڑھاﺅ ہم تمہارے ساتھ ہیں

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ) پاک افواج زندہ باد قدم بڑھاﺅ ہم تمہارے ساتھ ہیں
خیرپورناتھن شاہ میں مشن تکمیل پا کستان باجوہ ڈاکٹرائن تنظیم پاکستان کی جانب سے ھوری واڈا اسٹاپ سے کمیونٹی سینٹر تک ریلی نکالی گئی تنظیم کے عہداروں اور میمبران ضلع چیئرمین الطاف چانڈیو میمبر جمیل احمد چنہ دیدار سولنگی علی شیر سولنگی عابد ببر اور دیگر نے بھٹائی میڈیا سینٹر سے بات کرتے کہا کہ وطن پاکستان کی لئے افواج پاکستان نے جان کا نذرانہ پیش کیا ہے ہر دکھ سکھ کی گھڑی میں جنگ ہو یا سیلاب یا کوئی اور مصیبت کے وقت اپنے وطن اور عوام کے ساتھ ہے سیاستدان سیاست کریں. پاک افواج پر الزم بازی بند کریں پاکستان کی عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ ساتھ ہے سیاستدان پاک افواج پہ الزام لگانے سے پہلے سوچیں یہ ہمارے وطن پاکستان کا شان اور مان پاک افواج ہے سردی ہو یا گرمی پاک افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے ریلی کے ساتھ لوگوں کا افواج پاکستان زندہ باد کے زوردار نارے لگاتے رہیں

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے