پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا ردعمل

چنیوٹ: عثمان بزدار دورہ چنیوٹ کس کارکردگی پر کررہے ہیں چنیوٹ کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں، چنیوٹ کی عوام فیصل آباد روڈ پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکی ہیں، انتظامیہ وزیراعلیٰ کو فیصل آباد روڈ المعروف خونی روڈ کا وزٹ کرائے وزیراعلیٰ کے متوقع دورہ پر چنیوٹ پر ورثاءکے ہمراہ بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے