پب جی کی خاطر لڑکے مرغابن گئے

صادق آباد: پب جی گیم بین ہونے پر نوجوانوں کا پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاج کیا۔ پب جی گیم کی خاطر نوجوانوں نے مرغے بن کر احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران نوجوانوں نے پب جی ان بین کرو کے نعرے لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے