پلاٹ کے تنازعہ پر مری برادری کے دوگروپوں میں تصادم

نوشہروفیروز: تفصیلات کے مطابق ہالانی کے قریب پلاٹ کے تنازعہ پر مری برادری کے دوگروپوں میں تصادم ہوا، تصادم میں کلہاڑیوں، ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال کیاگیا، تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوئے، پانچ افراد سخت زخمی ہوگئے جن کو نوابشاہ ہسپتال ریفر کیاگیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد صالح مری نوابشاہ جاتے ہوئے راستے میں ہی فوت ہوگیا۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے