پنوعاقل میں درزی کی دکان میں چوری کی واردات

پنوعاقل: تفصیلات کے مطابق چورغریب آباد پھاٹک کے قریب درزی سرفرازکھوسوکی دکان میں چوری کی واردات ہوئی، چور دکان مالک کا لاکھوں روپے کا نقصان کرگئے۔ مالک دکان سرفراز کھوسو نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایس ایس پی سکھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے