پنوعاقل میں دوگروپوں کے درمیان تصادم،7 افراد شدید زخمی

پنوعاقل: دو دلوءکے قریب دوگروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

دودلوءکے قریب پانی کے تنازعہ پر دوگروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال پنوعاقل منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں شامل علی ،عباس، ایوب ،اعجاز، احمد، ارشاد، علی مائی سبائی اور ایاز شامل ہیں۔ زخمیوں کو بعد میں سکھر ہسپتال ریفر کردیاگیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے