پنوعاقل میں پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

پنوعاقل: سٹی تھانہ کی حدود میں شاہی بازار میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارہوا، جس سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا، ڈاکو کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا، ڈاکو کی شناخت نور تیغانی کے نام سے ہوءیہے، گرفتار ڈاکو واردات کے ارادے سے شہر میں موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، پولیس نے تعاقت کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاجبکہ پولیس اہلکار بھی فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوگیا، ایس ایچ او نے کہا ہے کہ زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کیلئے تعلقہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ملزم کا ریکارڈ معلوم کیا جارہا ہے، ملزم کا تعلق گڑھی تیغو سے بتایا جارہا ہے۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے