پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ میں1 پولیس اہلکار زخمی

ہری پور: خانپور روڈ، جنڈیال بیرئیر پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے وسیم نامی اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار موقع واردات سے فرار ہوگئے، ریسکیو کنٹرول کو فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم22 اسٹیشن سے ایمبولینس کے ہمراہ جاثے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے زخمی ہونیوالے پولیس اہلکار کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں پانی نہ ملنے کی وجہ سے ریلی نکالی گئی

خیرپوریناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ) خیرپورناتھن شاہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے کرپٹ ایس ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے