پولیس کی کاروائی گاڑی سے 300 سے زائد بوتل شراب برآمد

جڑانوالہ تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی
ادویات کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ناکہ پر گاڑی سے لاکھوں روپے کی 300 سے زائد بوتل شراب برآمد۔ اے ایس پی بلال سلہر ی د و منشیات اسمگلر مظہر اور اسد گرفتار ، تھانہ صدر میں مقدمہ درج ملزمان لاہور سے موٹروے کے راستے فیصل آباد شراب اسمگل کرتے تھے۔ اے ایس پی بلال سلہری گاڑی میں موجود ادویات میں شراب چھپائی گئی تھی شراب کو قبضہ میں لے کر پولیس نے مذید کاروائی شروع کر دی اے ایس پی بلال سلہری

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے