پپلاں ٹبی موڑ کے قریب لوڈر اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پپلاں: ٹبی کے رہائشی غلام کلیار اور نصراللہ مویشی منڈی پپلاں سے گھر آرہے تھے کہ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے ہسپتال جاتے ہوئے نصراللہ چناوڑ سکنہ ٹبی جاں بحق، جبکہ غلام کلیار شدید زخمی ہوگیا، حادثہ کے نتیجہ میں ایک جانور بھی ہلاک ہوا ہے، پیٹرولنگ پولیس کندیاں موڑ موقع پر پہنچ گئی تھی۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے