پپلاں کے نزدیک حافظ والا مین چوک پر ایک شخص قتل

پپلاں: حافظ والا میں قتل کی واردات سامنے آئی ہے جس میں مظفر خان ولد کشمیر خان سکنہ زمے والا کو سمیع اللہ نامی شخص نے آتشیں اسلحہ سے فائر مارکر قتل کردیا، ذرائع کے مطابق مظفرخان ولد کشمیر خان جوکچھ عرصہ قبل قتل کرنے کی پاداش میں جیل سے رہا ہواتھا کہ آج اپنے ایکہ مقدمہ کے سلسلہ میں میانوالی سے اپنے بھائی کے ہمراہ واپس گھرجارہا تھاکہ حافظ والا مین چوک پر گھات میں بیٹھے سمیع اللہ سکنہ حافظ نے فائر کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، تھانہ پپلاں پولیس نے موقع پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے