چانڈیہ برادری کے دو گروپوں میں پرانی دشمنی کی وجہ سے جھگڑا ،عورت قتل

خیرپورناتھن شاہ( محمد حسن کہوسہ)۔
خیرپورناتھن شاہ کے نوائی گاﺅںواھ صوبیدار میں چانڈیہ برادری کے دو گروپوں میں پرانی دشمنی کی وجہ سے جھگڑا ایک عورت قتل جبکہ ایک عورت زخمی تفصیل کے مطابق خیرپورناتھن شاہ کے نوائی گاﺅں واھ صوبیدار میں پرانی دشمنی کی وجہ سے لوہے سرئی لگنے پر 18 سالہ فوزیہ ولد ارشاد علی قتل جبکہ15سالہ لڑکی کونج ولد حاجی الطاف چانڈیو سخت زخمی عورت تحصیل ہسپٹال خیرپورناتھن شاہ میں طبی امدادی کارواِئی کے بعد زخمی عورت کو لاڑکانہ ریفر کیا گیا جبکہ جوابدار عامر چانڈیو نورنبی چانڈیو فرحان ولد حاجن چانڈیو اور پانچ دیگر جاءواردات سے فرار ہونے میں کامیاب اطلاع ملنے پر ایس ایچ او غلام حیدر بہنور نے بھٹائی میڈیا سینٹر کے صحافی کو بتایا کہ چا نڈیہ برادری کے دو گروپوں میں پرانے تصادم کی وجہ سے جھگڑا ہوا جھگڑے میں ایک عورت جان بحق جبکہ اور ایک زخمی ہوئی ہے جان بحق عورت کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثہ لاش کو گھر لے گئے ایس ایچ او خیرپور ناتھن شاہ غلام حیدر پنھور نے مزید کہا کہ قاتلوں کو تمام جلد گرفتار کیا جائے گا چاہے وہ کنتے ہی طاقتور کیوں نہ ہو آخری اطلاع تک کیس داخل نا ہوسکا

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے