چنیوٹ پہاڑی علاقوں میں پانی کی سپلائی کے بوسیدہ پائپ پھٹ گئے

چنیوٹ: پانی کے بوسیدہ پلاسٹک کے پائپ پھٹنے سے عوام شدید گرمی میں پانی سے محروم راجاں والے قبرستان میں پھٹنے والی لائن کو مرمت نہ کیا جاسکا، محلہ ڈھگی پار، گیریاں، راجاں، معظم شاہ، صرافہ بازار ودیگر علاقوں کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئی، عورتیں،بچے، جوان بزرگ دور سے پانی بھرنے پر مجبور ہوگئے، ہر تین چار ماہ بعد عوام کو پانی کی سپلائی سے محروم کردیا جاتا ہے، عوام کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، کمشنر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر چنیوٹ سے پانی کی سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے