چھدرووانڈھا یارگل خیلانوالہ میں بھانجے کے ہاتھوں ماموں قتل

میانوالی: پپلاں کے نواحی علاقہ چھدرو میں معمولی رنجش پر قریبی رشتہ دار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،تھانہ چھدرو کے علاقے ڈیرہ یار گل خیل میں محمد اقبال نامی شخص کو اس کے بھانجے نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ، یاد رہے کہ چار ماہ قبل مقتول کے بیٹے نے مخالف پارٹی کے ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیاتھا،اسی رنجش کا بدلہ لینے کیلئے محمد اقبال کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا، چھدرو پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے روانہ کردی۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں پانی نہ ملنے کی وجہ سے ریلی نکالی گئی

خیرپوریناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ) خیرپورناتھن شاہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے کرپٹ ایس ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے