ڈپٹی کمشنر سکھر کا پنوعاقل کی مختلف امام بارگاہوں کا وزٹ

پنوعاقل: ڈپٹی کمشنر سکھر رانا عادل، ٹی ایم او پنوعاقل سجاد علی سمائر نے محرم الحرام کے حوالے سے پنوعاقل کی مختلف امام بارگاہوں کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اور ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر پنوعاقل مولا داد درانی ، ایس ڈی او سعید شیخ انتظار شاہ،عباس شاہ اور علی مرتضیٰ شاہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے