ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت شجرکاری مہم کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی

ہری پور: ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرصدارت شجرکاری مہم2020 کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تمام اداروں کے سربراہان، ٹریڈ یونین کے نمائندوں، موٹروے پولیس کے افسران اور ٹائیگر فورس کے جوانوں نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور کے میٹنگ کے شرکاءکو شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری جاری کیں۔ اس سال موٹروے کے دونوں اطراف میں شجرکاری کی جائے گی۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے