ڈی جی نادرا نوید جان نے جھمرہ روڈ آفس میں نائٹ شفٹ کا افتتاح کر دیا

جڑانوالہ ۔ڈی جی نادرا نوید جان نے جھمرہ روڈ آفس میں نائٹ شفٹ کا افتتاح کر دیا۔شہریوں سے خوش دلی اور حسن اخلاق سے پیش آیا جائے ڈی جی نادرا کی عملہ کو تلقین۔۔افتتاح کے موقع پر مقامی ایم این اے نواب شیر وسیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔جڑانوالہ کے شہریوں کے لیے مزید سہولتیں فراہم کرتے رہیں گے۔ڈی جی نادرا نوید جان نائٹ شفٹ کا افتتاح ہونے کے بعد ماوں بہنوں اور بیٹیوں کو لمبی قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا۔نواب شیر وسیر ایم این اے ڈی جی نادرا نے نادرا آفس میں عوام کو دی گئی سہولتوں کا جائزہ لیا۔شہریوں سے خوش دلی اور حسن اخلاق سے پیش آیا جائے ڈی جی نادرا کی عملہ کو تلقین۔

Check Also

ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی نہ کھلنے پر طالب علموں کا احتجاجی مظاہرہ

گھوٹکیملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے کے باوجود بھی تاحال ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے