ڈی پی او حسن اسد علوی کا سرکل پپلاں کا دورہ

میانوالی: ڈی پی او حسن اسد علوی نے سرکل پپلاں کا دورہ کیا، تھانہ پپلاں کی انسپکشن کی اور پولیس خدمت مرکز ہرنولی موڑ کو چیک کیا۔

میانوالی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے امرروز تھانہ پپلاں کی انسپکشن کی۔ دوران انسپکشن تھانہ کا کمپیوٹرازڈ ریکارڈ چیک کیا۔ تھانہ کا کوت، ریکارڈ مال مقدمات، حوالات، میس روم، ملازمین کی رہائش بیرکیں اور فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ چیک کیا۔ ڈی ایس پی سرکل پپلاں تصورعلی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
بعدازاں پولیس خدمت مرکز ہرنولی موڑ کا وزٹ کیا اور سٹاف کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ آنے والے شہریوں کو مامور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور انتظار نہ کرایا جائے۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی کی زمین پرپٹواری نے کیا قبضہ

خیرپورناتھن شاہ۔(محمد حسن کہوسہ)خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی سینٹر پر پہنچ کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے