کمشنر اور آرپی او فیصل آباد کا دورہ چنیوٹ

چنیوٹ: کمشنر اور آرپی او فیصل آباد سے دورہ چنیوٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے ہمراہ مختلف مکاتب فکر کے علماءسے میٹنگ کی۔

دوران میٹنگ محرم الحرام اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا ان کا کہنا تھا محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو ہرصورت یقینی بنائیں گے محرم الحرام کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ علماءکرام کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے