کمشنر ہزارہ ریاض مسعود کی ہدایت پر ملاوٹ کیخلاف خصوصی مہم

پشاور: ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن اورنگزیب حیدر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ شاد محمد کی ہدایت پر ملاوٹ کیخلاف کارروائی کیلئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سندس ارشاد کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان اور کے پی فوڈ اتھارٹی فوڈ سیفٹی آفیسر فرحان نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں، بیکرز، ہوٹل وغیرہ کو چیک کیا اور فوڈ لاءکی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے اور متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے