گاؤں منڈیانوالی کی رہائشی خاتون ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق

سیالکوٹ: (امین مغل سے)پسرور خونی روڈ نزد وریو سٹاپ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں گاؤں منڈیانوالہ کی رہائشی عورت ٹریکٹر ٹرالی کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگئی۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے