گوجرہ کے شہر اور گردونواح میں ڈکیتی وچوری کی وارداتیں تھم نہ سکیں

گوجرہ: تفصیلات کے مطابق محلہ غفار پارک میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو خاتون سے پرس چھین کر فرار ہوگئے،خاتون سے پرس چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پاپولر نیوز کو موصول ہوئی، فوٹیج میں خاتون سے پرس چھین کر ڈاکو کو فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،متاثرہ خاتون کے مطابق پرس میں ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون تھا۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے