گوجرہ: ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزم اویس کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

گوجرہ: ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزم اویس کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

گوجرہ(رانا محمد یاسین) تفصیلات کے مطابق جرمانہ کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید چھ ماہ قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ قاتل کے ساتھی فرار ہو گئے۔ ملزم بلال کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے 2017 میں مقدمہ قتل کا چلان پیش کیا تھا، چار سال قبل دونوں ملزمان نے منیب اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ اویس کو عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا گیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close